نواب شاہ میں آئل ٹینکر الٹ گیا

نواب شاہ میں قاضی احمد کے قریب گزشتہ شب آئل ٹینکر الٹ گیا جانے سے 50 ہزار لیٹر پیٹرول بہہ گیا۔


ایس ایس پی موٹروے پولیس سجاد بھٹی کے مطابق حادثے کے مقام پر پولیس ناکہ لگا دیا گیا ہے، جبکہ بہنے والے پیٹرول پر مٹی ڈالی جا رہی ہے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎