دنیا کا واحد کرکٹر جس نے پانچویں مرتبہ مسلسل 3 چھکے لگانے کا اعزاز حاصل کرلیا

بھارتی آل رائونڈر ہردیک پانڈیا نے کیریئر میں مسلسل 3 چھکے لگانے کااعزاز 5 ویں مرتبہ حاصل کرلیا۔

نیوزی لینڈ کے خلاف انہوں نے 5 ویں ون ڈے میچ میں 22 گیندوں پر 45 رنزکی اننگز میں 33 مسلسل چھکے ٹوڈ آسٹس کو لگائے۔


قبل ازیں عماد وسیم،شاداب خان،پشپا کمارا اور ایڈم زمپا انکا شکار ہوچکے ہیں۔۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎