پرویز خٹک کو سرکاری اخراجات پر اخبار میں تصویر لگانا مہنگا پڑ گیا سپریم کورٹ نے بڑا حکم جاری کردیا

پرویز خٹک کو سرکاری اخراجات پر اخبار میں تصویر لگانا مہنگا پڑ گیا سپریم کورٹ نے پرویز خٹک کو 13 لاکھ 65 ہزار روپے جرمانہ کر دیا ہے.


سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں کیس کی سماعت کی گئی. سماعت  تین رکنی بنچ نے کی.

 کی.عدالت نے پرویز خٹک کو دس دن کے اندر اندر رقم جمع کروانے کی ہدایت کی.

یاد رہے کہ رواں برس مارچ میں چیف جسٹس آف پاکستان نے شہبازشریف کو بھی اخبارات اور لپ ٹاپ پر انکی تصویر تصاویرشائع کرنے پرازخود نوٹس لیتے ہوئے تصاویر لگانے پر 55 لاکھ روپے قومی خزانے میں جمع کروانے کا حکم دیا تھا اور حکومتی اسکیموں اور منصوبوں پر سیاسی رہنماؤں کی تصویر شائع کرنے سے منع کیا تھا.



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎