وزیر اعظم عمران خان 2 روزہ دورے پر آج ترکی روانہ ہوں گے

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر اعظم عمران خان 2 روزہ دورے پر آج ترکی روانہ ہوں گے، وزیراعظم صدر رجب طیب اردگان اور ترکی کے اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔


وزیراعظم عمران خان کو دورہ ترکی کی دعوت صدر رجب طیب اردگان نے دی ہے، وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر خزانہ اسد عمر اور سیکرٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ بھی دورہ ترکی میں وزیراعظم کے ہمراہ ہوں گے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎