ن لیگ کو بڑی خوشخبری مل گئی، جیل سے بڑا رہنما رہا ہوگیا

عدالت نے راجہ قمر السلام اوروسیم اجمل سمیت 6 ملزموں کی ضمانت منظور کر لی 

لاہور ہائیکورٹ نے صاف پانی سکینڈل میں گرفتار سابق رکن پنجاب اسمبلی راجہ قمر السلام سمیت 6 ملزموں کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ہائیکورٹ میں صاف پانی سکینڈل میں گرفتار سابق رکن اسمبلی راجہ قمر السلام سمیت 6 ملزموں کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی ، عدالت نے راجہ قمر السلام اوروسیم اجمل سمیت 6 ملزموں کی ضمانت منظور کر لی ،عدالت نے ضمانتی مچلکوں کے عوض ملزموں کو رہا کرنے کا حکم دیدیا۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎