مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنماءاور سابق صوبائی وزیر انتقال کر گئے

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماءو سابق صوبائی وزیر ارشد خاں لودھی انتقال کر گئے ہیں


 پاکستان مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنماءاور سابق صوبائی وزیر ارشد خاں لودھی طویل علالت کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماءو سابق صوبائی وزیر ارشد خاں لودھی انتقال کر گئے ہیں۔ ارشد خان لودھی متعدد مرتبہ رکن پنجاب اسمبلی رہے اور طویل عرصے سے علیل تھے۔ ان کی نماز جنازہ ہڑپہ میں کل صبح ادا کی جائے گی۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎