سعودی سرمایہ کاری میں پیشرفت، آئل ریفائنری پر رواں برس کام شروع ہو جائے گا

کراچی: (دنیا نیوز) سعودی سرمایہ کاری میں بڑی پیش رفت، آئل ریفائنری پر کام کا آغاز رواں برس میں ہی شروع ہو جائے گا۔ چین نے بھی معدنیات اور پیٹروکیمیکل کے شعبے میں سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کی ہے.


وفاقی وزیر پیٹرولیم کی محنت رنگ لے آئی، ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے وفد نے پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی لاگت سے ریفائنری لگانے کی یقین دہانی کرادی ہے، ریفائنری پرکام کا آغاز رواں برس ہی شروع ہوجائے گا۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎