انا للہ وانا الیہ راجعون تحریک انصاف سوگ میں ڈوب گئی

حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما مختار چوہدری انتقال کر گئے ہیں.


مختار چوہدری تحریک انصاف کے رہنمااورسابق صدر تحریک انصاف پنجاب اعجاز چوہدری کے والد تھے.

مختار چوہدری گزشتہ کچھ عرصہ سے لاہور کے ایک نجی ہسپتال میں علالت کے باعث زیرعلاج تھے.

نجی ہسپتال میں دوران علاج ہی اپنے خالق حقیقی سے جا ملے.

تحریک انصاف کے رہنماؤں نے اعجاز چودھری کے والد مختار چودھری کے انتقال پر گہرے دکھ کا  اور رنج کا اظہار کیا ہے.

اعجاز چودھری سے اظہار تعزیت کیلئےسیاسی و سماجی شخصیات کی آمد کا سلسلہ جاری ہے.



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎