حکومت پنجاب نے سیلفی لینے پر پابندی عائد کردی

حکومت پنجاب نے افسران پر ’عوامی‘ سیلفی لینے پر پابندی عائد کر دی


روزنامہ جنگ کے مطابق اس سلسلے میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

چیف سیکرٹری پنجاب نے صوبے بھر کے آر پی اوز،کمشنروں،ڈی پی اوز،ڈپٹی کمشنروں پر صرف سرکاری مصروفیات کے سوا پرائیویٹ لوگوں یا پروگراموں میں تصویریں ،گروپ فوٹوز اور سیلفیاں بنوانے پر پابندی عائد کر دی ہے



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎