سونے کی قیمت میں پھر کمی، جانیے؟

سونا ایک بار پھر سستا ہوگیا، عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد فی تولہ قیمت 250 روپے کم ہوکر 67 ہزار 150 روپے ہوگئی۔


عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3 ڈالر کم ہوگئی، فی اونس سونا 1283 ڈالر میں فروخت ہوا۔

عالمی مارکیٹ کا اثر پاکستان کی مقامی مارکیٹ پر بھی پڑا، جس کے بعد سونا 250 روپے فی تولہ سستا ہوگیا۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎