سانحہ ساہیوال ، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے وہ حکم جاری کر دیا جس کا پوری قوم انتظار کر رہی تھی

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے واقعہ کی جوڈیشل انکوائری کا حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ سیشن جج جوڈیشل مجسٹریٹ سے انکوائری کروائیں اور ایک ماہ میں رپورٹ پیش کریں ۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎