شریف خاندان کو این آر او ملنے والا ہے؟ وفاقی وزراء کے بیان پرشہباز شریف بھی بول اٹھے

وفاقی وزراء کی جانب سے این آر او کا شور مچانے پر شہباز شریف نے تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا۔شہباز شریف کا کہنا تھا کہ میں وفاقی وزراکےبیانات کاجواب نہیں دیتا۔ ۔تفصیلات کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف کے گرد جب سے گھیرا تنگ ہوا ہے تب سے ہی این آر او کی بازگشت سنائی دے رہی ہے۔جس وقت بیگم کلثوم نواز کا انتقال ہوا تو این آر او کی خبریں مزید زور پکڑ گئیں ۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎