جنوبی افریقا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

کیپ ٹاؤن میں جنوبی افریقا نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔


تین ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹیسٹ آج کیپ ٹاؤن میں کھیلا جارہا ہے جس میں میزبان کپتان فاف ڈپلوسی نے ٹاس جیت کر پہلے پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

دوسرے ٹیسٹ کے لیے پاکستان کی بیٹنگ لائن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، تاہم فاسٹ بولر حسن علی کی جگہ محمد عباس کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎