جنوبی کوریا کے سابق چیف جسٹس گرفتار

جنوبی کوریا کے سابق چیف جسٹس یانگ سونگ تائی کو اختیارات کے ناجائز استعمال اور مقدمات پر اثر انداز ہونے کی کوشش کے الزامات پرگرفتار کر لیا گیا ہے۔


میڈیا رپورٹس کے مطابق یانگ سونگ تائی پر سابق صدر پارک کے حق میں فیصلے دینے کےلیے ججوں پر دباؤ ڈالنے کا الزام بھی ہے۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎