سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرنے ن لیگ پربڑی پابندی لگا دی

سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی طرف سے ن لیگ پربڑی پابندی لگا دی گئی.


ن لیگ کے قائد نوازشریف مشاورتی اجلاس کیلئے پارلیمنٹ ہاؤس میں پہنچے تو اس موقع پر ان کے ہمرا شاہد قاخان عباسی، حمزہ شہباز،خرم دستگیر،راناافضال،طارق فضل موجود تھے۔

ن لیگ نے کمیٹی روم نمبر 2 میں اجلاس طلب کر رکھا تھا کہ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ن لیگ کوکمیٹی روم نمبر2 میں اجلاس سے روک دیا.

ان کا کہنا تھا کہ نوازشریف رکن نہ ہونے کے باعث کمیٹی روم استعمال نہیں کرسکتے.

بعد میں ن لیگ کامشاورتی اجلاس اپوزیشن لیڈرکے چیمبرمیں منتقل ہوگیا.



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎