نریندر مودی کی موجودگی میں ریاستی وزیر، خاتون کو ہراساں کرتا رہا

نئی دہلی: (دنیا نیوز) بھارتی ریاست تری پورہ میں مودی کی موجودگی میں ریاستی وزیر نے خاتون وزیر کو ہراساں کیا، بی جے پی نے روایتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملوث وزیر کو ہٹانے سے انکار کر دیا۔


شمال مشرقی ریاست تری پورہ میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ایک منصوبے کا افتتاح کر رہے تھے کہ اسی دوران ایک ریاستی وزیر نے خاتون وزیر کو ہراساں کیا۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎