کوہلی کے خلاف سب سے کامیاب بولر کون؟ نام جان کر آپ بھی حیران رہ جاے گے

ہنیتھن لیون نے مجموعی طور پر ویرات کوہلی کو ساتویں مرتبہ آؤٹ کیا ہے جو کسی بھی بولر کی جانب سے ٹیسٹ میچوں میں بھارتی کپتان کو سب سے زیادہ مرتبہ آؤٹ کرنے کا اعزاز ے۔

آسٹریلیا کے خلاف پرتھ ٹیسٹ میں بھارتی ٹیم مشکلات کی شکارہے، ٹیسٹ کے چوتھے روز کھیل کے اختتام پر مہمان ٹیم نے 5وکٹوں کے نقصان پر 112رنز بنالئے ہیں، ٹیسٹ کے آخری روزجیت کے لئے اُسے مزید 175رنز کی ضرورت ہے جبکہ آسٹریلیا 5وکٹیں درکار ہیں۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎