کشمیری آج یوم سیام منا رہے ہیں

کنٹرول لائن کے دونوں اطراف کشمیری بھارتی یوم جمہوریہ پر یوم سیاہ منا رہے ہیں ان کے ساتھ دنیا بھر میں آباد کشمیری بھی آج یوم سیام منا رہے ہیں ۔


یوم سیاہ مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے شہریوں کو حق خودارادیت نہ دینے پر منایا جا رہا ہے ۔

آج یوم سیاہ منانے کی اپیل مقبوضہ کشمیر میں حریت کانفرنس کی قیادت نے دی ہے ، اس موقع پر مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال کی جا رہی ہے ۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎