سب سے زیادہ دماغ کس کا جوان رہتا ہے خواتین یا مرد؟ سائنس نے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ خواتین کا دماغ مردوں کے مقابلے میں اپنی عمرکے لحاظ سے کئی سال زیادہ جوان ہوتا ہے۔


امریکی سائنسی جرنل میں شائع ہونے والے ایک نئے مطالعے میں انکشاف ہوا ہے کہ خواتین کا دماغ اپنی عمر کے مردوں کے مقابلے میں اوسطاً 3 سال زیادہ جوان ہوتا ہے۔

تحقیق کے لیے 121خواتین اور84مردوں کے دماغ کا پی ای ٹی اسکینز کیا گیا۔ اوران کے دماغ میں آکسیجن اورگلوکوزکے بہاؤ کو ناپا گیا۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎