عالمی شہرت یافتہ فٹ بالر پاکستان آمد پر خوش

عالمی شہریت یافتہ فٹبالرز کاکا اور فیگو پاکستان پہنچ گئے۔ مہمانوں کو سندھی ٹوپی اور اجرک پیش کی گئی۔


فٹبال کے میدانوں اور شائقین کے دلوں پر راج کرتے برازیلین سپر اسٹار کاکا اور پرتگال کے لوئیس فیگو کراچی پہنچے تو پرتپاک استقبال کیا گیا ۔ عالمی شہرت یافتہ فٹبالرز سیکیورٹی حصار میں ائرپورٹ سے ہوٹل روانہ ہوئے جہاں انہیں سندھی ٹوپی اور اجرک پیش کی گئی ۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎