دنیا بھر میں سالِ نو کا جشن

مشرق سے لے کر مغرب تک دنیا کے تمام ممالک میں رات کے 12 بجتے ہی نئے سال کا آغاز ہوگیا۔


اس موقع پر متعدد ممالک میں آتش بازی کا خوبصورت مظاہرے، میوزیکل کنسرٹس اور دیگر تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔

بڑی تعداد میں لوگوں نے سالِ نو کئ تقریبات میں شرکت کر کے جشن منایا اور ایک دوسرے کو مبارکباد دے کر اپنی خوشی کا اظہار کیا۔



آپ کیلئے تجویز کردہ خبریں‎‎