علی رضا عابدی پر حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج

علی رضا عابدی پر حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج حملہ آوروں نے علی رضا عابدی کے سر اور گردن پر گولیاں مار ہلاک کر دیا واقعہ اس وقت پیش آیا جب علی رضا عابدی اپنے گھر کے اندر داخل ہو رہے تھے