کیا نبی پاکﷺ نے خواب میں آ کر شادی کرنے کا حکم دیا؟

خاتونِ اول بشریٰ بی بی سے سوال کیا گیا کہ کیا نبی پاکﷺ نے خواب میں آ کرعمران خان سے شادی کرنے کا حکم دیا؟ جس پر خاتون اول نے سارا سچ ٹی وی پر انٹرویو میں سبکے سامنے کھول کر راکھ دیا۔