شعیب اختر نے بھارتی اینکر خاتون کو کھری کھری سنا دی

انڈیا والے سیاست ہو یا جنگی معاملات ان پر تسلی بخش بے عزتی کروانے کےلئے مشرف صاحب سے رابطہ کرتے ہیں اور اگر کرکٹ کے میدان میں ہوں تو شعیب اختر سے رابطہ کرتے ہیں۔اس ویڈیو میں دیکھے کیسے شعیب اختر نے بھارتی اینکر خاتون کو با عزت طریقے سے بےعزت کیا۔